آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 بھتہ خور گرفتار کرلیے

admin بتاریخ 2025-11-21 05:43:35
13 مشاہدات
کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 بھتہ خور گرفتار کرلیے

کراچی میں بھتا مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

ایس آئی یو  اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے بھتا مافیا کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بھتے کے لیے فون کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 4 بھتا خور گرفتار کرلیے

تبصرے

تبصرہ کریں