آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کے مراحل تیز اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت

admin بتاریخ 2025-11-21 06:02:56
24 مشاہدات
وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کے مراحل تیز اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم  شہباز شریف نے قومی ائیر لائن کی نجکاری کے تمام مراحل تیز اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

 وزیراعظم شہباز شریف کوقومی ائیرلائن سے متعلق اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ قومی ائیرلائن کی نجکاری کے حوالے سے 4 پارٹیوں کو پِری کوالیفائی کیا گیا ہے، جلد ہی قومی ائیرلائن کی نجکاری کے حوالے سے بڈنگ ہوگی۔

تبصرے

تبصرہ کریں