آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

فیصل آباد: فیکٹری میں دھماکا کیسے ہوا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

admin بتاریخ 2025-11-21 06:42:16
50 مشاہدات
فیصل آباد: فیکٹری میں دھماکا کیسے ہوا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

فیصل آباد: ملک پور کی کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔

کمشنر فیصل آباد راجا جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی ہے جبکہ 7 افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

راجا جہانگیر انور کا بتانا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق فیکٹری میں دھماکا گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا، زیادہ جانی نقصان فیکٹری سے ملحقہ گھروں کے رہاشیوں کا ہو

تبصرے

تبصرہ کریں