کراچی شہر کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ شہر کے 2000 فیڈرز پربجلی بحال ہے۔
کراچی شہر میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد شہر کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی تھی۔
تاہم اب کے الیکٹرک حکام کا کہنا ہے کراچی کے 2122 فیڈرز میں سے 2000 فیڈرز پر بجلی بحال ہے۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے 240 فیڈرز تاحال بند ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی کے الیکٹرک بجلی بحال کرنے میں ناکام ہے۔
ذرائع کے مطابق گلستان جوہر، سلطان آباد، نارتھ ناظم آباد، ملیر، معین آباد، کورنگی، اورنگی، لیاقت آباد،گڈاپ،کاٹھور اور بن قاسم میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ اس کے علاوہ سرجانی ٹاؤن، پی ای سی ایچ ایس،گلشن اقبال اور ڈی ایچ اے میں بھی 22 گھنٹے سے بجلی معطل ہے۔
بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں پانی کی بھی قلت ہو گئی ہے۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ڈی ایم) کا کہنا ہے شہر کراچی میں دوپہر دو بجے سے شام 7 بجے تک شدید بارش ہو سکتی ہے۔
گزشتہ روز شہر میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 178 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ کیماڑی میں 173 ملی میٹر اور پرانے ائیر پورٹ 163 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں