آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

’35 دن تک اغوا رہا، روشنی نہیں دیکھی‘، حسن احمد نے اپنے اغوا کی کہانی بتادی

admin بتاریخ 2025-11-21 06:59:03
36 مشاہدات
’35 دن تک اغوا رہا، روشنی نہیں دیکھی‘، حسن احمد نے اپنے اغوا کی کہانی بتادی

پاکستانی اداکار و ماڈل  حسن احمد نے اپنی اغوا کی کہانی بتادی۔

حسن احمد حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے  کیرئیر اور ذاتی زندگی سمیت ان کے  اغوا واقعے کا بھی سوال کیا۔

حسن احمد نے بتایا کہ  ’میں ایک رات شوٹ سے فارغ ہونے کے بعد گھر کیلئے نکلا تھا  کہ  راستے میں اے ٹی ایم کیلئے رکا، اسی دوران 5 سے 6 افراد زبردستی  مجھے میری ہی گاڑی میں بٹھا کر ڈیفنس کے کسی خالی پلاٹ میں لے گئے، ان افراد نے وہاں میری گاڑی پارک کرکے میرے سامان سمیت مجھے اپنی گاڑی میں منتقل کیا،  مجھے گاڑی کی زمین پر ( نیچے)  لٹاکر مجھ پر کپڑا ڈال دیا اور  یہ تمام افراد خود مجھ پر پاؤں رکھ کر بیٹھ گئے

تبصرے

تبصرہ کریں