آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

الحمدللہ شیر کامیاب ہوگیا، مریم اورنگزیب کا ضمنی انتخابات کے نتائج پر ردعمل

admin بتاریخ 2025-11-24 05:09:19
13 مشاہدات
الحمدللہ شیر کامیاب ہوگیا، مریم اورنگزیب کا ضمنی انتخابات کے نتائج پر ردعمل

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ن لیگ کی کامیابی پر کہاکہ الحمدللہ شیر کامیاب ہوگیا۔

مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔

تبصرے

تبصرہ کریں