نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بارے میں ملاقات سے پہلے جو کچھ میں کہہ چکا ہوں اب بھی اس پر قائم ہوں۔
ایک انٹرویو کے دوران ظہران ممدانی سے پوچھا گیا کہ آپ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتے ہیں؟ آپ نے صدر ٹرمپ کو جمہوریت کا دشمن اور دیگر ناموں سے بھی پکارا ہے تو اس پر ظہران ممدانی نے واضح جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ جو کچھ کہہ چکے ہیں اس پر قائم ہیں ۔
ظہران ممدانی نے بتایا کہ امریکی صدر سےملاقات میں ہم نے نیویارک سٹی کے مسائل پر کھل کر بات کی ہے، امیگریشن سے لیکر نیویارک کے شہریوں کی رہائش ، معیشت اور سکیورٹی سمیت تمام امور پر واضح طور پر گفتگو ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ وہ ماضی کی طرح شہر کو محفوظ درجہ دینے کی پالیسی پر قائم ہیں لیکن شہر کے مختلف حصوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مختلف علاقوں سے امیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کی اطلاعات مل رہی ہیں۔
واضح رہے کہ ظہران ممدانی ریپبلکن اور ٹرمپ کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کو شکست دے کر نیو یارک کے میئر منتخب ہوئے تھے، وہ یکم جنوری کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں