کئی پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ منزہ عارف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران منزہ عارف نے اپنی اداکاری کے کیرئیر سمیت نجی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔
انہوں نے بتایا کہ میں شوبز میں آنے سے قبل لاہور میں بطور ماہر تعلیم کام کرتی تھی اور اسی دوران میں نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا، اب کراچی میں اپنے پروجیکٹس کے باعث طویل عرصے سے رہائش پذیر ہوں۔
اداکارہ نے کہا کہ کراچی میں رہنے کی وجہ سے شوہر کی فکر رہتی تھی، جب بھی میں کراچی سے لاہور یا لاہور سے کراچی کے لیے سفر کرتی تو میرے شوہر مجھے خود ائیرپورٹ چھوڑنے اور لینے آتے تھے۔
منزہ عارف کا کہنا تھا کہ میرے شوہر میرا سب سے بڑا سہارا ہیں، وہ مجھ سے محبت کرتے ہیں، مجھ پر اعتماد کرتے ہیں اور ہمیشہ مجھے اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے اور کیرئیر میں مزید آگے بڑھنے کے لیے حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کراچی میں طویل قیام کی وجہ سے میں نے شوہر سے ہلکے پھلکے انداز میں کہا کہ آپ چاہیں تو دوسری شادی کر سکتے ہیں کیونکہ شاید آپ تنہائی محسوس کرتے ہوں، مجھے لگا تھا کہ وہ یہ بات سن کر خوش ہو جائیں گے مگر الٹا وہ پریشان ہوگئے اور مجھ سے سوال پوچھا کہ تم یہ مشورہ کیوں دے رہی ہو؟ کیا تمہارے ذہن میں کوئی اور پلان ہے؟
اداکارہ نے ہنستے ہوئے بتایا کہ یہ صرف میاں بیوی کے درمیان ایک مذاق تھا، جسے ان کے شوہر نے بالکل سنجیدہ نہیں لیا اور نہ ہی کبھی لینے والے ہیں۔
منزہ عارف نے دوران انٹرویو اپنے شوہر کو مکمل ’گرین فلیگ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہر قدم پر میری سپورٹ میں کھڑے نظر آتے ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں