اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے قائم ذمہ دار ایجنسیوں نیب، ایف آئی اے اورصوبائی اینٹی کرپشن اداروں کی خود مختاری اور ان میں جامع اصلاحات کی سفارش کردی ۔
آئی ایم ایف کی گورننس و کرپشن رپورٹ کے مطابق نیب اور صوبائی انسداد بدعنوانی کے اداروں کو آزاد اور خود مختار کیا جائے اور اعلیٰ سطح کی کرپشن تحقیقات کو مؤثر بنانے کیلئے نیب کےسربراہ کی تعیناتی کے عمل کو بہتر بنایاجائے ، نیب کی تحقیقاتی صلاحیتوں کو بڑھایا جائے اور ان اداروں کے اندراحتساب کے عمل کو یقینی بنایاجائے۔
آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانے کےلیے اعلی ٰ سرکاری افسران کے اثاثوں ، اختیارات اور وسائل کو جمع کرنے، ڈیجیٹائز کرنے اور ظاہر کرنے کےلیے ایف بی آر، پارلیمنٹ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پر مشتمل مرکزی اتھارٹی قائم کی جائے۔
عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کے انسداد بدعنوانی کےلیے کام کرنے والے تین اداروں نیب، ایف آئی اے اور صوبائی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے اداروں میں رسک بیسڈ اپرو چ اختیار کی جائے، مشکوک ٹرانزیکشن کی نشاندہی، کرپشن تک رسائی اور تحقیقات کے لیے نیب ، آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور ایف بی آر کے مابین معلومات کے تبادلے اور رابطوں کو بڑھایا جائے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں