آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کینیڈا: میئر برامپٹن نے شاہزیب خان زادہ کو ’نشانِ شہر‘ کا اعزاز دیدیا

admin بتاریخ 2025-11-24 07:09:17
17 مشاہدات
کینیڈا: میئر برامپٹن نے شاہزیب خان زادہ کو ’نشانِ شہر‘ کا اعزاز دیدیا

کینیڈا کے شہر برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن نے پاکستان کے سینئر صحافی اور معروف ٹی وی اینکر شاہزیب خان زادہ کو نشانِ شہر کے اعزاز سے نوازا۔

 اس موقع پر میئر پیٹرک براؤن  نے شاہزیب خانزادہ کو  شہر کی آفیشل پِن اور سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا 

تبصرے

تبصرہ کریں