اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نوکردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے ای سی سی کی تشکیل نوکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ای سی سی کے چیئرمین برقرار رہیں گے جب کہ وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ کو ای سی سی کارکن مقررکیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ کی شمولیت کے بعدای سی سی کے ارکان کی تعداد بڑھ کر 8ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ، وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر تجارت جام کمال خان، وزیر نیشنل فوڈسکیورٹی رانا تنویر حسین اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال ای سی سی کے ارکان میں شامل ہیں۔
اس سے قبل 22 مئی کو ای سی سی تشکیل دی گئی تھی جس کے 7 ارکان تھے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں