لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 40 سال سے پیپلز پارٹی ( پی پی) والے کراچی کو لوٹ رہے ہیں،کل جو شہر قائد میں ہوا ہے یہ سب اس کے ذمہ دار ہیں۔
منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کل جو کراچی میں ہوا، ان لوگوں کو اس کا جواب حافظ نعیم الرحمان کے مطابق 40 سال سے پیپلزپارٹی والے کراچی کو لوٹ رہے ہیں،کراچی منی پاکستان ہے، کل کراچی میں زیادہ بارش ہوئی، اس شہر کے نالوں کی صفائی کیلئے کروڑوں اربوں روپے لیے جاتے ہیں لیکن صفائی نہیں ہوتی۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کرپشن کا سسٹم مسلط کیا گیا، 80 فیصد تک کرپشن کا ریٹ ہے، یہ لوگ کیسے کام کریں گے، کیسے ممکن ہے منشیات کا اڈا چل رہا ہو اور پولیس کو پتہ نا ہو، اس نظام میں آپ کے اپنے بچے بھی محفوط نہیں ہیں۔
انھوں نے مزید کہا جن لوگوں نے 26 ویں آئینی ترمیم کی وہ لوگ قوم کے مجرم ہیں، لوگ انصاف کی خاظر عدالتوں میں دھکے کھاتے ہیںدینا پڑے گا جو جعلی میئر کو لے کر آئے، ماحولیاتی تبدیلیاں ہو رہی ہیں لیکن ہماری حکومت کیا کر رہی ہے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں