آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

لڑکیوں کی کونسی عادت انکا گھر خراب کر رہی ہے؟ اداکارہ حبا علی نے بتا دیا

admin بتاریخ 2025-08-20 09:58:52
44 مشاہدات
لڑکیوں کی کونسی عادت انکا گھر خراب کر رہی ہے؟ اداکارہ حبا علی نے بتا دیا

پاکستانی اداکارہ حبا علی نے لڑکیوں میں موجود مقابلے کی عادت اور جلن کو  ان کے گھر خراب ہونے کی وجہ قرار دے دیا۔

اداکارہ نے  حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنے ذاتی کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

دوران گفتگو  میزبان نے اداکارہ حبا علی  سے سوال کیا کہ لڑکیوں کا  کون سا عمل میاں بیوی میں علیحدگی کا سبب بن رہا ہے؟ سوال کے جواب میں اداکارہ  اداکارہ  نے  خواتین کو واضح کرتے ہوئے بتایا کہ’ہر انسان کے معاشی حالات دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، اسی طرح ہر گھر کے اصول اور طریقے بھی دوسرے گھروں سے مختلف ہوتےہیں  لہٰذا اپنا مقابلہ کسی سے نہ کریں‘ ۔

حبا علی نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے واضح کیا  کہ سوشل میڈیا نے بھی لڑکیوں کا بہت دماغ خراب کیا ہوا ہے لیکن میں لڑکیوں کو یہی کہوں گی کسی کی سنی سنائی باتوں  اور دیکھا دیکھی  عمل کرنے کے بجائے اپنی عقل کا استعمال کریں

نے بتایا کہ لڑکیوں میں جلن اور مقابلے کی عادت ان کا گھر خراب کر دیتی ہے‘ ۔

تبصرے

تبصرہ کریں