آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

این اے 96 فیصل آباد: الیکشن کمیشن نے ن لیگی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا

admin بتاریخ 2025-11-24 09:12:54
25 مشاہدات
این اے 96 فیصل آباد: الیکشن کمیشن نے ن لیگی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا

الیکشن کمیشن نے این اے 96 فیصل آباد میں لیگی امیدوار بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا۔

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف کی ورزی کے کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی جس دوران چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ طلال چوہدری ایک ایسے امیدوار کے جلسے میں شریک ہوئے جو اب کامیاب امیدوار بن چکا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں