اسرائیل نے تمام عالمی مطالبات پس پشت ڈال کر غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج نے آج پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 4 فلسطینی شہید کردیے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل 10 اکتوبر کو ہونے والے غزہ امن معاہدے کے بعد سے 500 سے زیادہ بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کر چکا ہے جس میں 300 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔
اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم اُنروا نے غزہ میں جنگ بندی کے باوجود انسانی صورت حال کو بدستور تباہ کُن قرار دیدیا۔
تنظیم کی جانب سے کہا گیا کہ غزہ میں 90 فیصد سے زائد آبادی کا انحصار امداد پر ہے، بیشتر لوگوں کو 24 گھنٹوں میں صرف ایک بار کھانا ملتا ہے۔
ادھر امریکا اسرائیل کی حمایت یافتہ متنازع امدادی تنظیم غزہ ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن نے غزہ میں آپریشن روکنے کا اعلان کر دیا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں