آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کراچی ای چالان کو 30 روز مکمل، 93 ہزار سے زائد چالان، کتنا جرمانہ وصول کیا گیا؟

admin بتاریخ 2025-11-26 06:07:09
15 مشاہدات
کراچی ای چالان کو 30 روز مکمل، 93 ہزار سے زائد چالان، کتنا جرمانہ وصول کیا گیا؟

کراچی میں ای چالان کے نفاذ کو 30 روز مکمل ہوگئے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر اب تک 93 ہزار سے زائد چالان کیے جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کیمروں کی مدد سے سب سے زیادہ 57 ہزار 541 چالان سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر کیے گئے، 22 ہزار 227 موٹر سائیکل سواروں کے ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان کیے گئے۔

ڈمپر ٹریلر اور واٹر ٹینکر میں نصب ٹریکر کی مدد سے تیز رفتاری پر ایک ہزار 188 چالان ہوئے، تیز رفتاری پر دیگر گاڑیوں کے چالان کی تعداد 2699 ہے۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں