پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونیوالے ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو کے مطابق سیالکوٹ میں بڈیانہ روڈ پر دو تیز رفتار گاڑیوں نے رکشے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے، ان میں 2 بھائی اور ان کا ایک کزن بھی شامل تھا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دونوں کاریں آپس میں ریس لگا رہی تھیں جس کے باعث حادثہ پیش آیا جب کہ حادثے کے بعد ڈرائیورز فرار ہوگئے۔
دوسری جانب چار سدہ میں ترنگزئی بائی پاس پر اسکول وین اور ٹرک میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں دو طالب علم جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔
ادھر بھکر میں ایم ایم روڈ پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔
صوابی میں بھی شیوہ اڈہ چوک کےمقام پر دو بسیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں