آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کیا یوٹیوبر اذلان شاہ دوسری شادی کرنے والے ہیں؟ انسٹا اسٹوری وائرل

admin بتاریخ 2025-11-26 06:55:03
26 مشاہدات
کیا یوٹیوبر اذلان شاہ دوسری شادی کرنے والے ہیں؟ انسٹا اسٹوری وائرل

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ کی دوسری شادی سے متعلق انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اذلان شاہ نے دوسری شادی سے متعلق اعلان کیا ہے۔

انہوں نے انسٹااسٹوری میں لکھا کہ 'ایک اہم چیز ہے جو میں آپ سب سے شیئر کرنا چاہتا ہوں، مجھے لگتا ہے کہ بطور معروف شخصیت یہ میری ذمہ داری ہے کہ میں اس بارے میں خود بات کروں، اس سے پہلے کہ آپ کو یہ چیز کسی اور کے ذریعے معلوم ہو'۔  

تبصرے

تبصرہ کریں