حیدرآباد، جامشورو،کوٹری سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
بدھ کو حیدرآباد شہر میں بارش کی وجہ سے لطیف آباد، قاسم آباد سمیت ،نشیبی علاقوں میں پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ، بجلی کی بندش سےنکاسی آب کا نظام متاثر ہے۔
حیسکو ریجن کے 300 سےزائد فیڈرز بند ہونے سے نکاسی آب کے پمپنگ اسٹیشنوں کو بھی بجلی منقطع ہے۔
میئر حیدرآباد کاشف شورو کے مطابق واٹرکارپوریشن کے 129 پمپنگ اسٹیشنز میں سے کسی پر بھی بجلی دستیاب نہیں، بجلی نہ ہونے کے سبب نکاسی آب کا نظام متاثر ہو رہا ہے۔
ترجمان حیسکو کا کہنا ہے کہ ٹنڈو محمد خان سے بلڑی شاہ کریم ٹرانسمیشن لائن کے درمیان 2 ٹاور گرے، ٹاورز کی تنصیب کے بعد گرڈ اسٹیشن میں بجلی فراہم کی جائےگی۔
دوسری جانب دادو اور سیہون کے پہاڑی علاقوں میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔تھرپارکر کے تحصیل اسپتال ڈیپلو کے تمام وارڈز کی چھتیں بارش کی وجہ سے ٹپکنے لگیں ، طبی آلات اور پنکھےخراب ہو گئے۔
اس کے علاوہ جامشورو،کوٹری ، پڈعیدن، میرپورخاص، ٹھٹہ اور جھمپیر میں بھی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں