بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک خاتون نے کھانا پکانے کے دوران سنگین غلطی کردی جس کی وجہ سے وہ اور ان کے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدنی پور کے علاقے میں ایک خاتون نے کھانے پکاتے ہوئے لاعلمی میں پانی کی جگہ تیزاب استعمال کرلیا جس سے تیار کھانا زہر آلود ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق چاول اور سالن کھانے کے فوراً بعد خاتون کے گھر والوں کی طبیعت بگڑنے لگی، 6 متاثرین میں 2 کم عمر بچے بھی شامل ہیں جنہیں فوری طور پر کلکتہ کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی حالت تشویشناک قرار دی۔
حکام کے مطابق یہ غفلت گھر کے ایک فرد کے پیشے کی وجہ سے ہوئی جو تانبا اور چاندی کا کام کرتا ہے اور اسی وجہ سے گھر میں تیزاب رکھتا تھا، بدقسمتی سے یہ تیزاب کچن میں بھی موجود تھا اور خاتون نے اسے عام پانی سمجھ کر کھانا پکانے والے برتنوں میں ڈال دیا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں