آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

وفاقی شرعی عدالت کے دفتر نے 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر اعتراض اٹھادیا

admin بتاریخ 2025-11-26 07:30:06
27 مشاہدات
وفاقی شرعی عدالت کے دفتر نے 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر اعتراض اٹھادیا

کراچی: وفاقی شرعی عدالت کے  آفس نے27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست پر  اعتراضات اٹھادیے۔ 

وفاقی شرعی عدالت میں 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس میں  وزارت قانون و انصاف اور وزارت پارلیمانی امور کے سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست پر وفاقی شرعی عدالت کے آفس نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ  آئینی ترمیم کے خلاف درخواست شریعت کورٹ کے دائرہ سماعت میں نہیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں