وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے خبردار کیا ہے کہ بارشوں کا رواں سلسلہ 10ستمبر تک رہے گا اور اگلا مون سون زیادہ شدت والا ہوگا۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اگلے مون سون کی تیاری آج سے ہونی چاہیے۔ اگلا مون سون زیادہ شدت والا ہوگا۔
مصدق ملک نے پختونخوا میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب پہاڑوں سے قدرتی طور پر پتھر گرتے ہیں، چاہے پتھر توڑے نہ بھی جا رہے ہوں، جب کلاؤڈ بَرسٹ ہوتا ہے یا سیلاب آتا ہے، تو بڑے بڑے پتھر تنکوں کی طرح بہتے آتے ہیں۔ بالکل یہی بونیر میں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ جب سیلاب کے راستے میں ہوٹل اور ریزورٹس آتے ہیں اور وہ ٹوٹتے ہیں تو وہ بھی پتھروں جیسے بن جاتے ہیں۔ یہ صرف اپنی چھت گرنے کا نقصان نہیں کرتے بلکہ ان کا کنکریٹ، بڑے بڑے گارڈر، نیچے کی بستیوں پر جا گرتے ہیں۔ یہی اصل تباہی ہے۔
اس کے علاوہ سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ نے کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے نالوں کی ڈرینیج گنجائش 40 ملی میٹر ہے، 200 ملی میٹر کی بارش کنٹرول نہیں ہوسکتی۔
ماہر ماحولیات ڈاکٹر زینب نعیم نے اسلام آباد میں بونیر جیسے سیلاب کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ پہاڑوں پر کرشنگ ہو رہی ہے اور کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں