پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے ا سکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا۔
ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد اسکولز میں پی سی بی کے 60 سے زیادہ کوچز ٹرائلز لیں گے۔
جس کے بعد 400 سے زائدا سکولز کے درمیان اگلے ماہ 40 اوورز فی اننگز کا ون ڈے ٹورنامنٹ شروع ہوگا۔
ایونٹ کی100 بہترین ٹیمیں Weekend اسکولز لیگ کھیلیں گی ، جس کی چیمپئن ٹیم بیرون ملک کا دورہ کرے گی۔
پی سی بی کے مطابق اس ٹورنامنٹ کے ٹاپ پرفارمر پی سی بی انڈر 15 اور انڈر 17 ٹورنامنٹس میں بھی شرکت کریں گے۔
ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی کا کہنا ہے کہ اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی ساری فنڈنگ پی سی بی کرے گا، اس پروگرام سے بچے تعلیم کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ پی سی بی ملک بھر میں 168 اسکول گراؤنڈ آباد کرے گا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں