آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ایشیز سیریز: آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز مکمل فٹ نہ ہوسکے

admin بتاریخ 2025-11-28 06:35:18
21 مشاہدات
ایشیز سیریز: آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز مکمل فٹ نہ ہوسکے

میلبرن : آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کےدوسرے ٹیسٹ کےلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق  انگلینڈکے خلاف برسبین ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں تبدیلی نہیں کی اور پیٹ کمنز کو مکمل فٹنس کے لیے مزید دو ہفتے مل گئے ہیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں