آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

مریم نواز کی اسپیشل بچوں کے اسکول آمد، بچوں کے ساتھ گھلنے ملنے کی ویڈیو وائرل

admin بتاریخ 2025-11-28 06:40:31
27 مشاہدات
مریم نواز کی اسپیشل بچوں کے اسکول آمد، بچوں کے ساتھ گھلنے ملنے کی ویڈیو وائرل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور میں خصوصی بچوں کے مرکز کے دورے کے دوران بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔

 مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور میں خصوصی بچوں کے مرکز کا دورہ کیا جس دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی بچوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنوائیں جو  سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

وائرل ویڈیو میں مریم نواز کو خصوصی بچوں سے گفتگو کرتے  اور ان کے ساتھ تصاویر بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں