پاکستان کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا ہےکہ پاکستان آئیڈل کے ججز میں ان جیسے سینئرز کو شامل کرنا چاہیے تھا۔
حال ہی میں سنگیتا نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جس میں ان سے میوزیکل شو پاکستان آئیڈل کے ججز سے متعلق سوال کیا گیا۔
سنگیتا سے فواد خان کو بطور جج شامل کیے جانے پر کی جانے والی تنقید سے متعلق پوچھا گیا۔
اس پر انہوں نے جواب دیا کہ شو کے ججز میں راحت فتح علی خان کو شامل کیے جانے کا فیصلہ بالکل ٹھیک تھا، یہ فیصلہ کمال تھا لیکن باقی ججز کے لیے کسی سینئر کا انتخاب کرنا چاہیے تھا جیسے کہ میں۔
سنگیتا نے کہا میں کتنی سینئر ہوں، تقریباً 100 فلموں کے گانے بنوائے ہیں تو مجھے ججز میں شامل کرنا چاہیے تھا، میرے سارے گانے ہٹ ہیں۔
ہدایتکارہ نے شکوہ کیا کہ جنہوں نے ججز کا انتخاب کیا انہیں ہم جیسے لوگ دکھائی نہیں دیتے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں