آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امریکا نے افغان پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزے جاری کرنا بند کردیے، اسائلم کی تمام درخواستوں پر بھی کام روکنےکا اعلان

admin بتاریخ 2025-11-29 07:34:00
28 مشاہدات
امریکا نے افغان پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزے جاری کرنا بند کردیے، اسائلم کی تمام درخواستوں پر بھی کام روکنےکا اعلان

امریکا نے  افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا ۔ اسائلم کی تمام درخواستوں سے متعلق فیصلے بھی روک دیے گئے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ  افغان پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو ویزے جاری کرنے کا عمل فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔

محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں