یارہ ساز کمپنی ائیربس نے اے 320 طیاروں کا سافٹ ویئر فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے باعث دنیا بھر میں 6 ہزار طیارے متاثر ہوسکتے ہیں۔
ائیربس کمپنی کا کہنا ہے کہ طیارے کے حالیہ واقعے سے پتا چلا کہ سولر ریڈی ایشن ڈیٹا کو نقصان پہنچا کر کنٹرول متاثر کرسکتی ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق 30 اکتوبر کو میکسیکو سے نیوجرسی جانے والی پرواز کے دوران طیارہ کنٹرول کھوکر اچانک بلندی سے نیچے آیا جس سے کئی مسافر زخمی ہوئے تھے۔
کمپنی کی جانب سے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کے فیصلے کے بعد امریکن ائیر لائنز، ڈیلٹا ائیر لائنز، ائیر نیوزی لینڈ اور ترکش ائیرلائنز سمیت کئی کمپنیوں نے پروازوں میں خلل کا انتباہ جاری کردیا۔
آسٹریلین ائیرلائن نے ایک بیان میں کہا کہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے باعث اُن کی کچھ پروازیں اڑان بھرنے سے قاصر ہیں۔ سعودی ائیرلائن نے بھی بتایا کہ سافٹ ویئر اور تکنیکی بحالی کی وجہ سے بعض پروازں میں تاخیر ہو رہی ہے۔
ادھر برطانوی ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی خدشہ ظاہر کیا کہ طیاروں کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کے فیصلے سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہوسکتا ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں