آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کرلیا

admin بتاریخ 2025-12-01 06:52:02
12 مشاہدات
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کرلیا

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کر لیا۔ 

ذرائع کے مطابق اجلاس میں صحافیوں اور میڈیا ورکزکے تحفظ کا بل پیش کیے جانے کا امکان ہے

تبصرے

تبصرہ کریں