آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کراچی: کئی گھنٹے گزرگئے، مین ہول میں گرنیوالے بچے کا پتا نہ چل سکا، ریسکیو آپریشن جاری، شہری مشتعل

admin بتاریخ 2025-12-01 07:07:00
15 مشاہدات
کراچی: کئی گھنٹے گزرگئے، مین ہول میں گرنیوالے بچے کا پتا نہ چل سکا، ریسکیو آپریشن جاری، شہری مشتعل

کراچی: نیپا چورنگی پر 3 سالہ  بچے کے گٹر میں گرنے کے کئی گھنٹوں بعد بھی بچہ کا تاحال کچھ پتا نہ چل سکا۔

گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کے بعد مشتعل افراد نے احتجاج کیا اور سڑکوں پر ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کردی ۔

علاقہ مکینوں کے احتجاج کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے  جب کہ یونیورسٹی روڈ نیپا سے حسن اسکوائر آنے اور جانے والا ٹریک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے

تبصرے

تبصرہ کریں