ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک میں خاتون کو ہراسانی سے بچانے پر بین الاقوامی ایتھلیٹ روہت کو قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق جھگڑا سیلفی لینے کے تنازع پر ہوا جبکہ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ بین الاقوامی پیرا ویٹ لفٹنگ ایتھلیٹ روہت پر شادی کی تقریب میں تقریباً 10 مہمانوں نے ہتھیاروں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا، انہیں ابتدائی طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن اسپتال میں دو روز تک زیر علاج رہنے کے بعد روہت دم توڑ گئے۔
ذرائع کے مطابق تقریب کے دوران راہول نامی نشے کی حالت میں خواتین پر قابلِ اعتراض الفاظ کہنے لگا، روہت نے اس کی مخالفت کی جس پر ابتدائی جھگڑا ہوا لیکن مہمانوں نے معاملہ رفع دفع کرا دیا۔
شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران راہول اور اس کے ساتھیوں نے روہت کی گاڑی روک کر ڈنڈوں اور لوہے کی راڈوں سے اس پر حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو ا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں