آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امریکی گانگریس کے بعد عالمی جریدہ فوربز بھی مریم نواز کی کارکردگی کا معترف ہے: عظمیٰ بخاری

admin بتاریخ 2025-12-01 07:10:37
25 مشاہدات
امریکی گانگریس کے بعد عالمی جریدہ فوربز بھی مریم نواز کی کارکردگی کا معترف ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے امریکی گانگریس کے بعد عالمی جریدہ فوربز بھی مریم نواز کی کارکردگی کا معترف ہے۔

اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام چند ماہ میں عالمی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا، مریم نواز پورے پنجاب کو اپنے گھر کی طرح صاف کر رہی ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ امریکی گانگریس کے بعد عالمی جریدہ فوربز بھی مریم نواز کی کارکردگی کامعترف ہے، فوربز میگرین نے تسلیم کیا کہ مریم نواز نے 75 سالوں کا مسئلہ چند ماہ میں حل کردیا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں