آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کراچی: دودھ کے نمونے مضرصحت اور انسانی استعمال کے ناقابل قرار، رپورٹ پیش

admin بتاریخ 2025-12-01 07:32:46
36 مشاہدات
کراچی: دودھ کے نمونے مضرصحت اور انسانی استعمال کے ناقابل قرار، رپورٹ پیش

کراچی : سندھ ہائیکورٹ  کے حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی کے متعلق رپورٹ عدالت میں  پیش کردی۔

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس دوران عدالتی حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی سے متعلق رپورٹ پیش کی۔

تبصرے

تبصرہ کریں