آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے مزید 30 لاکھ یورو امداد کا اعلان

admin بتاریخ 2025-12-02 07:27:06
24 مشاہدات
یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے مزید 30 لاکھ یورو امداد کا اعلان

یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے شدید متاثرہ کمیونٹیز کے لیے 30 لاکھ یورو کی اضافی ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔

یورپی یونین کی ہنگامی امداد پنجاب کے اُن علاقوں میں خرچ کی جائے گی  جو حالیہ مون سون میں بدترین تباہی کا شکار  ہوئے

تبصرے

تبصرہ کریں