آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امریکا برفانی طوفان کی زد میں، ہزاروں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

admin بتاریخ 2025-12-02 07:42:10
42 مشاہدات
امریکا برفانی طوفان کی زد میں، ہزاروں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

امریکا کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں، عمارتیں، مکانات، سڑکیں دو فُٹ سے زائد برف سے ڈھک گئیں۔

امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، نیو یارک، الینوائے اور مشی گن میں ہر جانب سفیدی چھاگئی، الاسکا میں شدید برفباری کے بعد پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، ملک بھر میں  ہزاروں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوئیں۔  

  امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شکاگو شہر  میں ماہ نومبر  میں سب سے زیادہ برف پڑنے کا ریکارڈ بن گیا،  شکاگو کے ائیرپورٹ پر 8.4 انچ برف پڑ چکی ہے،  خراب موسم کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار رہیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں