آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

آزاد کشمیر: بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

admin بتاریخ 2025-08-21 09:06:18
54 مشاہدات
آزاد کشمیر: بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

مظفرآباد: بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی 'را' کو جی پی ایس لوکیشن دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق راولاکوٹ کے رہائشی پر تھانا صدر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کر رہا تھا، ملزم نے حساس ملکی راز دشمن ملک کی ایجنسی کو بھاری رقم کے عوض دیے

تبصرے

تبصرہ کریں