شہرِ قائد میں آج بھی کہیں درمیانی تو کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شہر میں بارش ہوگی، آج دوپہر 12 بجےکے بعد بارش کا امکان ہے، بارش کا سلسلہ وقفے وقفےسے رات گئے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں مون سون سسٹم 23 اگست تک اثرانداز رہنےکا امکان ہے، اس کے بعد27 اگست سے ایک بار پھر کراچی سمیت سندھ میں بارشیں متوقع ہے، بارش کا یہ سسٹم 30 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے، سسٹم کے قریب آنے کے بعد ہی حتمی پیشگوئی کی جاسکے گی۔
شہر میں گزشتہ روز کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، ڈرگ روڈ، اسٹیڈیم روڈ، موسمیات، یونیورسٹی روڈ اور شارع فیصل ایف ٹی سی سمیت کئی مقامات پر پانی جمع ہو گیا۔
شہر میں بارشوں سے کلفٹن کے علاوہ دیگر انڈر پاس بند ہیں جب کہ کورنگی ندی اور کازوے روڈ بھی بند ہے۔
کراچی میں منگل اور بدھ کو بارش کے باعث مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی جب کہ 6 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئےترجمان کے مطابق شہر میں کل صبح ہلکی بارش یا بونداباندی ہوسکتی ہے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں