پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث دریاؤں کی سطح بلند ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کے ڈیرہ غازی خان اور تونسہ میں دریائےسندھ سے متاثرہ علاقوں کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 ہزار سے زائد لوگ اور 100 کےقریب بستیاں سیلابی پانی میں گھرگئیں۔
ڈی جی خان میں تونسہ کے مقام پر کچے کے علاقے زیرِ آب آگئے جس کے نتیجے میں 70 سے زائد بستیاں، پل اور سڑکیں متاثر ہوئیں۔
بتایا جارہا ہے کہ کچے کے علاقے میں مقیم 150سے زائد لوگوں کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
ادھر خیرپور ٹامیوالی میں حفاظتی بند ٹوٹ گیا جس سے آس پاس سیکڑوں ایکڑ پر محیط فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، صورتحال نے علاقہ مکینوں کو پریشان کردیا ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں