آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ماہر ماحولیات نے اسلام آباد میں بونیر جیسے سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا

admin بتاریخ 2025-08-21 09:32:51
50 مشاہدات
ماہر ماحولیات نے اسلام آباد میں بونیر جیسے سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا

ماہر ماحولیات ڈاکٹر زینب نعیم نے اسلام آباد میں بونیر جیسے خطرناک سیلاب کی وارننگ دے دی۔

جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر زینب نعیم نے کہا کہ پہاڑوں پر کرشنگ ہورہی ہے اور کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں جگہ پہاڑوں کو توڑا جارہا ہے، جس کے باعث پتھر سیلابی پانی کے ساتھ پہاڑوں سے نیچے گرتے ہیں اور انسانی آبادیوں کو تباہ کردیتے ہ

تبصرے

تبصرہ کریں