کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر 16 دن بعد کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی۔
بلوچستان ہائیکورٹ کی چیف جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سرداراحمد حلیمی نے موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی کےخلاف آئینی درخواست پر حکام نے عدالت کو بتایا کہ کہ عدالتی حکم نامے کے بعد کوئٹہ شہر میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم صوبے کے دیگر شہر اب بھی موبائل انٹرنیٹ سروس سے محروم ہیں۔
ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کو حکم دیا کہ کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹاسروس 2 گھنٹےمیں بحال کریں۔
عدالتی حکم کے بعد کوئتہ میں 16 روز سے بندموبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی۔
واضح رہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں موبائل فون انٹرنیٹ سروس 6 اگست ( 16 دن سے) سے معطل تھی جس کے خلاف چئیرمین کنزیومر سوسائٹی خیرمحمد نے درخواست دائر کر رکھی تھی۔ سماعت کی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں