آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ویڈیو: کراچی میں شہریوں نے نالے میں ڈوبتی بلی کو بچا لیا

admin بتاریخ 2025-08-21 09:55:44
39 مشاہدات
ویڈیو: کراچی میں شہریوں نے نالے میں ڈوبتی بلی کو بچا لیا

کراچی میں گزشتہ دنوں ہونے والی موسلا دھار بارش میں شہریوں نے سیلابی صورتحال کے باعث نالے میں ڈوبتی بلی کو بچا لیا جس کی ویڈیو نے لاکھوں صارفین کے دل جیت لیے۔

حالیہ بارشوں کے بعد شہر کے نالوں میں تیز پانی کے بہاؤ کے دوران ایک بلی نالے میں گر گئی تھی۔

عینی شاہدین کے مطابق بلی بہاؤ میں پھنس کر ڈوبنے لگی تو قریب موجود شہریوں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے اسے بچا لیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں