آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ممبئی میں بارش: امتیابھ کے بنگلے سمیت کاجول اور رانی کا بھی گھر ڈوب گیا، ویڈیو وائرل

admin بتاریخ 2025-08-21 10:27:25
99 مشاہدات
ممبئی میں بارش: امتیابھ کے بنگلے سمیت کاجول اور رانی کا بھی گھر ڈوب گیا، ویڈیو وائرل

ممبئی میں ہونے والی بدترین بارشوں سے بالی وڈ اسٹارز کے پوش علاقوں میں واقع گھر بھی ڈوب گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مون سون کی بارشوں نے ممبئی میں تباہی مچاہی ہوئی ہے جس سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں جب کہ شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن بھی ممبئی کی بارشوں سے محفوظ نہ رہ سکے اور  ان کا 200 کروڑ کا پُرتعیش بنگلا بارش میں ڈوب گیا۔

مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مبینہ طور پر بتایا جا رہا ہے کہ ممبئی کی شدید بارش کے بعد امیتابھ بچن کے بنگلے میں پانی آگی

تبصرے

تبصرہ کریں