آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے جاری کرنا بندکر دیے

admin بتاریخ 2025-08-22 09:34:03
54 مشاہدات
امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے جاری کرنا بندکر دیے

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے جاری کرنا بندکردیے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ورکر ویزا کا اجراء فوری طور پر روکا جارہا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیاکہ بڑی تعداد میں غیر ملکی ڈرائیوروں کے ٹرک چلانے سے نہ صرف امریکی شہریوں کی جانیں خطرے میں پڑ رہی ہیں بلکہ غیر ملکی ٹرک ڈرائیور مقامی ٹرک ڈرائیوروں کے ذریعہ معاش کو بھی کم کر رہے ہیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں