آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

لاہور: ٹریفک چالان سے تنگ شہری بجلی کے ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھ گیا

admin بتاریخ 2025-08-22 10:38:53
53 مشاہدات
لاہور: ٹریفک چالان سے تنگ شہری بجلی کے ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھ گیا

لاہور میں بھاری بھرکم ٹریفک چالان سے تنگ شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نیلے رنگ کی شلوار قمیض پہنا ایک شہری بجلی کے ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھا ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ یہ واقعہ لاہور کے فیروزپور روڈ پر پیش آیا جہاں ایک شہری کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے کا  چالان  کیا گیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں