امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدرکو یوکرینی ہم منصب سے ملاقات اور جنگ بندی سے متعلق بات چیت کےلیے نئی مہلت دیدی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹریو دیتے ہوئےکہا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو چند ہفتوں کی نئی مہلت دے رہے ہیں تاکہ وہ یوکرین کے صدر رمپ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'ہم دیکھیں گے قصور کس کا ہے ، میں نے انہیں ملاقات کرنے کا کہا ہے اور اب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ وہ ملاقات کرتے ہیں یا نہیں'۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ 2 ہفتوں میں معلوم ہوجائے گا کہ انہیں کیا کرنا ہے۔
دوسری جانب روسی وزیرخارجہ نے صدر پیوٹن کی یوکرینی ہم منصب سے فوری ملاقات کے امکان کو مسترد کردیا، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ صدر پیوٹن اور زیلنسکی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔
ادھر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سخت شرائط رکھ دیں۔
روسی صدارتی محل کریملن ذرائع کے مطابق صدر پیوٹن چاہتے ہیں کہ یوکرین مشرقی سرحدی شہر ڈونباس سے دستبردار ہوجائے،نیٹو میں شمولیت کا ارادہ ترک کردے اور مشرقی سرحد سے نیٹو افواج کو ہٹادے۔
کریملن ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے عوض روس کچھ علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ ہے۔زیلنسکی سے ملاقات کر کے جنگ کے خاتمے کے امکانات پر بات کریں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں