کینیڈا نے امریکا کی کئی مصنوعات پر عائد جوابی ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ کینیڈا امریکا سے آنے والی متعدد مصنوعات پر عائد جوابی ٹیکس ختم کر دے گا تاہم وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ ہم امریکا کے ساتھ بھرپور انداز میں کام کر رہے ہیں اور ہماری توجہ اسٹریٹجک شعبوں پر مرکوز ہے۔
یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایک روز قبل وزیر اعظم کارنی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
رپورٹس کے مطابق کینیڈا نے واشنگ مشینوں سمیت امریکا کی مختلف مصنوعات پر تقریباً 30 ارب کینیڈین ڈالر (21.7 ارب امریکی ڈالر) مالیت کے سامان پر 25 فیصد ٹیکس عائد کیا تھا اور یہ اقدام امریکا کی جانب سے کینیڈا پر عائد ٹیرف کے جواب میں اٹھایاگیا تھا۔
دوسری جانب وائٹ ہاؤس حکام نے امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کو یہ قدم بہت پہلے اٹھانا چاہیے تھا۔آٹو، اسٹیل اور ایلومینیم پر 25 فیصد محصولات برقرار رہیں گے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں