ھاکا: بنگلادیش نے نیدرلینڈز کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے جمعہ کو نیدرلینڈز کے خلاف 3 میچوں کی ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ لٹن داس ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
بنگلا دیشی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی جو 30 اگست سے 3 ستمبر تک بنگلادیش میں ہی کھیلی جائے گی۔
دوسری جانب ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ میں بنگلا دیش کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے۔ ٹیم اپنا پہلا میچ 11 ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گی، اس کے بعد 13 ستمبر کو سری لنکا اور 16 ستمبر کو افغانستان سے مقابلہ ہوگا۔
بنگلا دیش کا اسکواڈ
بنگلادیش کے اسکواڈ میں لٹن داس (کپتان)، تنزید حسن، پرویز حسین ، سیف حسن، توحید ہری دوئے، جاکر علی ، شميم حسین، قاضی نورالحسن ، مہدی حسن، ریشاد حسین، ناصم احمد، مستفیض الرحمان، تنزیم حسن ، تسکین احمد، شرفل اسلام اور سیف الدین شامل ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں