شارجہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ایشیا کپ میں پاکستانی اسکواڈ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی غیر موجودگی پر ردعمل سامنے آگیا۔
بابر اور رضوان جو 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد سے ہر بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے رہے لیکن بری فارم کی وجہ سے دونوں دسمبر 2024 میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے بعد سے مختصر فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم سے باہر ہیں۔
بابر اعظم اور رضوان کو ایشیا کپ اسکواڈ میں بھی شامل نہیں کیا گیا جس پر ان کے مداحوں اور سابق کرکٹرز نے سخت ردعمل دیا، تاہم شاہین نے نوجوان کھلاڑیوں کی حمایت پر زور دیا لیکن بابر اور رضوان کو ورلڈ کلاس پلیئرز قرار دیا۔
شاہین نے جمعہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹریننگ سیشن کے دوران کہا کہ میں بھی شاید مستقبل میں ٹیم کا حصہ نہیں رہوں ، سب کو موقع ملنا چاہیے۔ بابر اور رضوان نے پاکستان کے لیے اچھی کرکٹ کھیلی ہے اور ان شاءاللہ دوبارہ کھیلیں گے لیکن نوجوانوں کو بھی موقع ملنا چاہیے اور ہمیں ان کا ساتھ دینا چاہیے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں