آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

admin بتاریخ 2025-08-23 09:13:12
48 مشاہدات
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 150 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز  ژوب سے 60 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔

ابتدائی طور پر  زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں