آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

علیمہ خان کے بیٹوں کو دیر سے گرفتار کیا گیا مگر کیسز کو جعلی نہیں کہہ سکتے: طلال چوہدری

admin بتاریخ 2025-08-23 09:21:09
58 مشاہدات
علیمہ خان کے بیٹوں کو دیر سے گرفتار کیا گیا مگر کیسز کو جعلی نہیں کہہ سکتے: طلال چوہدری

سلام آباد: وزیرمملکت  برائے داخلہ طلال چوہدری نے علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری پر  ردعمل میں کہا ہے کہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ پولیس نے انہیں دیر سے گرفتار کیا مگر آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ اُن کے کیسز جعلی تھے ۔

جیو نیوز کے  پروگرام  ’ آج شاہ زیب خانزادہ ‘  میں گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کے  بیٹوں شاہ ریز اور شیر شاہ  کی گرفتاری سے متعلق  وزیر مملکت  برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ  دونوں 9 مئی کو جناح ہاؤس میں موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کو شواہد اکٹھے کرتے کرتے اتنی دیر لگ گئی، اگر کوئی شواہد نہیں ہونگے تو انہیں ریلیف مل جائے گا۔

تبصرے

تبصرہ کریں